پیرس فیشن شو سے پہلے فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ کو لوٹ لیا گیا کمپنی کی نئی کلیکشن سے 50 سے زائد آئٹمز لوٹ لیے ہیں، منتظمین
ایران نے 6 ارب ڈالر کے اثاثے بحال کرانے کے بدلے 5 امریکی قیدی رہا کردیے ایرانی نژآد امریکی شہری طیارے میں قطر پہنچ گئے
امریکا کا سب سے مہنگا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا، ڈھونڈنے کیلئے عوام سے مدد طلب فنی خرابی کے بعد میرین کور کے پائلٹ نے بذریعہ پیراشوٹ چھلانگ لگا لی تھی
دنیا بھارتی وزیر اعظم کی سالگرہ منانے کیلئے نرمدا ڈیم سے چھوڑے گئے پانی نے بستیاں ڈبو دیں بڑے علاقوں میں پانی بھر گیا، کشتیاں چل گئیں،12،000 لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی، اشوک سوین
دنیا جی 20 کی ناکامی پر مودی حکومت کو بھارت کے اندر سے بھی طعنے ملنے لگے کانگریس نے کانفرنس کو جی 2 قرار دے دیا
دنیا لیبیا: ایک ہفتہ سے زائد ملبے میں دبی 2 بچیوں کو زندہ نکال لیا گیا تباہ کن سیلاب کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں
دنیا بچوں کونشہ آور اشیاء پلانے، ریپ کیلئے تیار کرنے والا تُرک ڈاکٹر گرفتار ملزم ماہر تعلیم بھی ہے، واقعے نے ترکیہ کو ہلا کر رکھ دیا
دنیا سعودی عرب نے اسرائیل سے پس پردہ مذاکرات روکنے کی دھمکی دیدی، عرب اخبار امریکا نے اسرائیل کو سعودی عرب کے موقف سے آگاہ کر دیا ہے۔
دنیا اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، سعودی وزارت خارجہ کی سخت مذمت حملے سے امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوئے، سعودی عرب
دنیا برطانیہ: سیاحتی، وزٹ یا اسٹوڈنٹ ویزے پر جانیوالوں کیلئے بُری خبر برطانوی حکومت نے اہم اعلان کردیا
دنیا خرطوم: فوج کے ہیڈ کوارٹر پر دوسرے روز بھی حملہ، شہر میں آگ بھڑک اٹھی ہیڈ کوارٹر کے ارد گرد مختلف قسم کے ہتھیاروں کے ساتھ جھڑپیں ہو رہی ہیں، رہائشی
دنیا ترک صدر کا ایلون مسک سے ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کا مطالبہ ٹیسلا کی ساتویں فیکٹری میکسیکو کی شمالی ریاست نیوو لیون میں زیر تعمیر ہے
دنیا امریکا اور چین کے اعلیٰ سفارتکاروں کی اہم ملاقات، کشیدہ تعلقات ہموار کرنے کی کوشش تائیوان کیلئے امریکی حمایت پر امریکا اور چین کے تعلقات میں تناؤ بڑھا