سعودی عرب میں غیرقانونی مقیم افراد کی پکڑ دھکڑ شروع، 11 ہزار 400 گرفتار سعودی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں کارروائیاں کی گئیں
ٹرمپ پر ایک اور مقدمہ، ہار گئے تو سڑک پر آجائیں گے عدالت سے ٹرمپ پر کم از کم 250 ملین ڈالر جرمانے اور ان کے بیٹوں کے نیویارک میں کاروبار پر مستقل پابندی کا مطالبہ
حضرت یوسف علیہ السلام کے مبینہ مقبرے میں داخل ہونے والے یہودیوں پر پتھر برس پڑے حضرت یوسف علیہ السلام کے مقرے پر یہودیوں اور فلسطینیوں میں جھگڑا کیوں؟
دنیا چرچ میں عبادت کے دوران چھت گرنے سے 9 افراد جان سے گئے ملبے میں دب کر 40 افراد زخمی، مزید 30 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ
دنیا پسند کا نام رکھنے پر ماں باپ میں نااتفاقی، عدالت نے بچی کا نام رکھ دیا بچی کی ماں اس کا نام ’پنیا‘ رکھنا چاہتی تھی، جبکہ والد نے نام ’پدما‘ رکھا تھا۔
دنیا سعودی پولیس نے اپنی نقالی کرنیوالے 7 افراد کو دھرلیا ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی
دنیا امریکا نے سٹیلائٹ پروگرام میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کر لیا ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اقوام متحدہ کی پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے والی ہیں
دنیا پرواز میں سوار 2 ڈاکٹروں نے چھ ماہ کے بچے کی جان بچالی پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا بچے کی سانس اکھڑ رہی تھی
دنیا بھارتی خاتون جھانسے میں آکر جمع پونجی گنوا بیٹھی فراڈ کا سلسلہ رواں سال اگست میں ٹیلی گرام ایپ پر نامعلوم شخص کے پیغام سے شروع ہوا