ٹیکساس: امریکا میں مسلمان ڈاکٹر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا پولیس نے ایک شخص کو قتل کے الزام میں حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردیں
بھارتی ڈھٹائی، قطر میں سزائے موت پانیوالے نیوی اہلکاروں کی رہائی کی کوششیں قطر میں گزشتہ دنوں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتیوں کو سزا سنائی گئی
2 سالہ بچے نے ایشیا بُک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا ذہین شیر خوار بچے نے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا
دنیا امریکا اسرائیل یا غزہ میں جنگی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کملا ہیرس فلسطین کے شہری انسانی امداد کے مساوی اقدامات کے مستحق ہیں،امریکی نائب صدر
دنیا اسرائیلی حملوں میں 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید، 6 ہزار زخمی ایک ہزار لاپتہ ہیں جن میں زیادہ تر ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، میڈیا رپورٹ
دنیا بھارت میں ہندو دیویوں کی ’عریاں‘ تصاویر فروخت کرنے پر مقدمہ کمیشن برائے خواتین کا قابل اعتراض مواد کو فوری طور پر انٹرنیٹ سے ہٹانے کا مطالبہ
دنیا قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے عراقی کو سویڈن ڈی پورٹ کیوں کر رہا ہے سلوان مومیکا کا سویڈن میں مستقل رہائشی اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے
دنیا ویڈیو: اسرائیلی طیارے کی لینڈنگ کے دوران سیکڑوں افراد کی روسی ائر پورٹ پرہنگامہ آرائی مظاہرین کے 'اللہ اکبر' کے نعرے، سیکیورٹی فورسز نے ائرپورٹ بند کرتے ہوئے پروازوں کا رخ موڑدیا
دنیا اسرائیلی فوج کا ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ، گاڑیوں پر گولہ باری حماس کا اسرائیل کے جوہری خفیہ تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب