موبائل فونز سیلولر ٹاورز کے بغیر کام کرینگے، ایلون مسک نے سیٹلائٹ چھوڑ دیئے فالکن 9 خلائی جہاز نے 2 جنوری کو اسٹار لنک کے چھ سیٹلائٹ لانچ کیے
گھوڑے پر اسکول جانے والی سعودی لڑکی کی ویڈیو وائرل گھوڑے پر اسکول پہنچنے پر ساتھی طلبہ، اساتذہ اور والدین نے استقبال کیا
دنیا سعودی حکومت نے رقوم کی منتقلی کیلئے ایپلیکیشن کا استعمال لازمی قرار دیدیا منظور شدہ ڈیجیٹل چینلز سے باہر ادائیگی کا ثبوت قبول نہیں کیا جائے گا
دنیا سعودی عرب کے خطرناک صحرا میں لاپتہ شخص 3 دن بعد رضا کاروں نے ڈھونڈ لیا سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے مطابق متاثرہ شخص کی صحت ٹھیک ہے
دنیا ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر 2 دہشت گرد حملے، 100 سے زائد افراد جاں بحق دھماکوں میں 171 افراد زخمی ہوگئے، سینکڑوں افراد جمع تھے
دنیا یونیورسٹی میں تدریس کا معاوضہ اتنا کم، پی ایچ ڈی استاد سبزی بیچنے لگا پی ایچ ڈی سبزی والے نے اپنی کہانی صحافیوں کو سنا دی
دنیا مکڈونلڈ کے ریسٹورنٹس کی تعداد 50 ہزار کرنے کا فیصلہ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر، یہ امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ کی تاریخ میںبڑا فیصلہ قرار دیا جارہا ہے
دنیا پاکستانی سرحد پر بھارت نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کی تیاری کرلی اینٹی ڈرون سسٹم آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے، ایک یا دو تیکنالوجیز کو ساتھ بروئے کار لایا جائے گا
دنیا جنوبی ایشیا میں جعلی وڈیوز کی بھرمار، حکومتیں روکنے میں ناکام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں جعلی مواد ووٹرز کو گمراہ کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
دنیا بڑی تعداد میں لوگ کینیڈا چھوڑنے لگے، وجہ دلچسپ رہائش اور خوراک سمیت اہم اشیا پر بڑھتے ہوئے اخراجات لوگوں کو منتقلی پر مجبور کر رہے ہیں
دنیا مودی کی پالیسیوں کے سبب بھارت میں صنعتی پیداوار تباہی کا شکار حکومت کی توجہ بیرون ملک بھارتیوں سے ترسیلات زر منگوانے اور فلموں سے کمائی پر مرکوز
دنیا کولوراڈو سپریم کورٹ میں گھس کر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار فائرنگ سے عمارت کو نقصان پہنچا، پولیس کہتی ہے واقعے کا ٹرمپ مخالف فیصلے سے کوئی تعلق نہیں
دنیا انتہا پسند ہندو لیڈر کی ستائی ہوئی 78 سالہ ڈورین کو 19 سال بعد انصاف مل گیا چھگن بُھجبل کی فیملی کو بنگلہ بیچنے کے بعد ممبئی کی ڈورین کو وصولی کیلئے قانونی جنگ لڑنا پڑی
دنیا سعودی عرب کی قدیم وادی میں پہاڑوں میں چھپے 3 جدید ہوٹل قدرتی ماحول کو متاثر کیے بغیر لیجا میں نیا سیاحتی منصوبہ
دنیا کینیڈا نے خصوصی ریموٹ ورک ویزا پروگرام کا اعلان کردیا فری لانسرز کہیں سے بھی کام کرسکیں گے، ہائی ٹیک میں افرادی قوت بڑھانے کیلئے خصوصی اقدام
دنیا بحیرہ احمر میں سلامتی کا مسئلہ، Maersk نے بھی جہاز رانی روک دی حوثی ملیشیا کے بڑھتے ہوئے حملوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کے بحران کا خدشہ
دنیا علاقائی جنگ کا خدشہ، بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجور کرلیا
دنیا حماس رہنما صالح العروری کی شہادت، جنگ بھیلنے کے خطرات بڑھ گئے حزب اللہ کا لبنان میں ہوئے حملے کا جواب دینے کا اعلان
دنیا ’خون سے لکھے‘ ضابطوں نے جاپان طیارہ حادثے میں کیسے جانیں بچائیں تکنیکی ماہرین اور ایئر لائن سے وابستہ دیگر افراد سلامتی کیلئے مروجہ طریقِ کار سے بڑھ کر کام کرتے ہیں
دنیا غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی، امریکا امریکا نے اسرائیلی وزراء کا بیان اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیے۔
دنیا بیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ سمیت 7 شہید صالح العروری کا آپریشن طوفان اقصی میں اہم کردار تھا