چاول کی پیداوار بڑھنے کا عالمی ماحولیات کیلئے بڑا نقصان چاول کی کاشت میں اضافہ میتھین کی بڑھتی ہوئی مقدار کو پیدا کر رہا ہے، تحقیق
کار کے بمپر میں چھپ کر سرحد پار کرنے کی کوشش جدید ترین نظام ہر قسم کی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
الیکشن جیت کر شکیب الحسن رکن پارلیمنٹ بن گئے آل راؤنڈر نے شیخ حسینہ واجد کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا
دنیا لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
دنیا ناسا نے ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیج دیے "دی پیریگرین لینڈر" پر ٹی وی سیریل اسٹار ٹریک کے خالق جین روڈنبری کی باقیات بھی لوڈ کی گئی ہیں
دنیا فلسطینیوں کی حمایت پر بھارت میں 6 طلبہ گرفتار کیرالا میں فاروق کالج کے طلبہ نے امریکی برانڈ اسٹار بکس کے آئوٹ لیٹ کے باہر پوسٹر لگائے
دنیا سیاحت کے محاذ پر بھارت اور مالدیپ آمنے سامنے لکش دویپ میں سیاحت پروان چڑھانے کی مودی سرکار کی کوشش نے مالدیپ کے عوام کو متنفر کردیا
دنیا غزہ جنگ کے باوجود آئل مارکیٹ میں حیرت انگیز سعودی اقدام مشرق وسطیٰ کے بحران سے توانائی بحران کے بارے میں ماہرین کے اندازے غلط نکلے
دنیا بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس ریپ کیس کے ملزموں کی رہائی غیر قانونی قرار دے دی گجرات حکومت کو رہائی کی اجازت دینے کا اختیار نہ تھا، امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جاسکتا، دو رکنی بینچ کا اہم فیصلہ
دنیا بھارتی مسلمانوں کو مساجد خالی نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی مندر گراکر بنائی گئی کسی بھی مسجد کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بی جے پی
دنیا بھارتیوں نے مالدیپ کا بائیکاٹ کردیا،سیاحت کو بڑا دھچکا مالدیپ کے وزراء نے نریندر مودی سے متعلق تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے
دنیا اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا مودی مخالف ریمارکس پر بھارت اور مالدیپ کے درمیان سفارتی کشیدگی نئی دہلی اور مالے میں ہائی کمشنرز کی وزارتِ خارجہ میں طلبی، مالدیپ حکومت اپنے 3 وزرا کو معطل کرچکی ہے