ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ بھارت کی فضائی حدود میں داخل غیر متوقع اس سرگرمی کے بعد قریبی گاؤں افدیرا (Afdera) دھول اور راکھ کی موٹی تہہ سے ڈھک گیا۔
تیجس حادثے سے بزنس آپریشنز متاثر نہیں ہوں گے: بھارتی طیارہ ساز کمپنی کا دعویٰ اب یہ طیارہ زیادہ تر بھارتی فوجی آرڈرز پر منحصر رہے گا، رائٹرز
امریکا: بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ ہجوم متوقع، مہنگائی اور کم رعایتوں کے باعث محدود خریداری کا امکان امریکی خریدار زیادہ تعداد میں بازاروں کا رخ کریں گے مگر خرچ محدود رکھنے کا امکان
دنیا دبئی کا سالِ نو کے 8 روزہ شاندار جشن کا اعلان ڈاؤن ٹاؤن دبئی میں شاندار آتش بازی، لائیو پرفارمنسز اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی تیاریاں۔
دنیا مالی: اماراتی شہزادے کی رہائی کے لیے 5 کروڑ ڈالر تاوان کی ادائیگی عسکری گروہ نے اماراتی شہزادے کے پاکستانی اور ایرانی کاروباری شراکت داروں کو بھی یرغمال بنایا تھا
دنیا ٹرمپ فیشن میں ظہران ممدانی کی نقل کرنے لگے؟ سوشل میڈیا پر تبصرے جاری: اسٹائل کی نقل یا اتفاق؟ کیا ٹرمپ، ظہران ممدانی سے متاثر ہیں؟
دنیا ٹرمپ نے ایلون مسک کا احتسابی ادارہ تحلیل کردیا امریکی صدر نے سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے ایلون مسک کو اِس ادارے کا سربراہ بنایا تھا
دنیا اسلاموفوبک آسٹریلوی سینیٹر کے برقعہ پہن کر اجلاس میں آنے پر تنازع گرینز پارٹی کی سینیٹر مہرین فاروقی نے اس اقدام کو بے بنیاد اور کمزور سیاسی ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔
دنیا یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز
دنیا روس کے ڈرون حملے؛ یوکرین کا دوسرا بڑا شہر آگ کی لپیٹ میں یوکرین نے بھی روس کے ماسکو ریجن میں واقع شاتورا پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا
دنیا اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کی تیاری میں مصروف حزب اللہ رہنما حیثم طبطبائی کون تھے؟ حیثم طبطبائی حزب اللہ کے اُن رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے جنہیں 2023 سے 2024 کی جنگ کے دوران مسلسل نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی
دنیا اسرائیل کا لبنان میں حملہ، حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف حیثم طبطبائی جاں بحق کارروائی حزب اللہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافے کو روکنے اور اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کو سخت پیغام دینے کے لیے کی گئی: آئی ڈی ایف