کرپشن کیس میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹولِپ صدیق کو 2 سال قید کی سزا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور بہن شیخ ریکھانہ کو بھی غیر قانونی زمین الاٹمنٹ پر قید کی سزا کا حکم
شیخ حسینہ اور بھارت 2009 کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل میں ملوث قرار بنگلادیش کی مسلح افواج کو کمزور کرنے کی ایک طویل سازش جاری تھی، کمیشن سربراہ
دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو
دنیا ترکیہ کے بغیر پائلٹ والے ’لڑاکا طیارے‘ نے پہلی بار فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی طیارے نےگُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے نشانہ بنایا
دنیا ’نیتن یاہو کو معافی ہرگز نہیں دینی‘: اسرائیلی شہریوں کا صدر کی رہائش گاہ پر احتجاج نیتن یاہو کی کرپشن کے مقدمے میں فیصلہ آنے سے قبل معافی کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں آنا چاہیے، مظاہرین
دنیا امریکا نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہریوں کی فہرست جاری کردی دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری، امیگریشن درخواستیں معطل
دنیا واشنگٹن حملہ: افغان تارکِ وطن امریکا میں آکر انتہا پسند بنا، ہوم لینڈ سیکرٹری 29 سالہ افغان تارکِ وطن برسوں سے شدید ذہنی تناؤ، معاشرتی تنہائی اور غیر مستحکم طرزِ زندگی کا شکار تھا: رپورٹ
دنیا جنگ کی تیاری کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر سے بات کی تصدیق دوسری جانب وینزویلا کے خلاف صدر ٹرمپ کی جنگی تیاریاں بھی جاری ہیں۔