نیتن یاہو نے اسرائیلی صدر سے کرپشن کے مقدمے میں معافی کی درخواست کردی اپنی بے گناہی ثابت کرسکتا ہوں لیکن عوامی مفاد میں درخواست کرنا درست ہے: اسرائیلی وزیراعظم
ایشیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 870 ہوگئیں تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں اشنکٹبندی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی
کیلیفورنیا میں بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 افراد ہلاک واقعہ ٹارگٹڈ لگتا ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس
دنیا سڈنی میں دو طیاروں کا ہوا میں تصادم حکام کے مطابق چار طیارے فارمیشن فلائٹ کا حصہ تھے اور ایئرپورٹ کی جانب واپس آ رہے تھے۔
دنیا ایران نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا افریقی جہاز پکڑ لیا عملے میں بھارتی اور ایک پڑوسی ملک کے شہری شامل، جہاز بوشہر ساحل پر لایا گیا
دنیا وادی سندھ کی 5 ہزار سال قدیم تہذیب اچانک ختم کیسے ہوئی؟ سائنس دانوں کو ممکنہ جواب مل گیا وادی سندھ کی تہذیب کا زوال اچانک نہیں بلکہ بتدریج اور مختلف عوامل کی وجہ سے ہوا۔
دنیا سابق بنگلادیشی وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل 80 سالہ سابق وزیرِاعظم کو 23 نومبر کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا
دنیا صدر ٹرمپ کی اپنے لبنانی نواسے کو گود میں بٹھائے تصویر وائرل تصویر ٹفنی ایریانا ٹرمپ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے
دنیا بھارت کو نیا خوف، اپنی مشرقی سرحد فوجی قلعے میں کیوں بدل دی؟ 22 کلومیٹر چوڑی ایک پٹی 'سلیگوری راہداری' بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں کو باقی ملک سے جوڑتی ہے، دہلی کے لیے ہمیشہ سے دردِ سر رہی ہے۔
دنیا خفیہ امریکی خط میں کووِڈ ویکسین سے بچوں کی اموات کا انکشاف ایف ڈی اے کی اندرونی رپورٹ: 7 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کی اموات ویکسین سے منسلک ہیں؟
دنیا پنجاب کا بدنام زمانہ کار لفٹر کراچی میں مارا گیا ہلاک ملزم خالد حسین کے خلاف پنجاب اور کراچی میں 50 سے زائد مقدمات، شیرشاہ سے چوری کی گئی کار بھی برآمد
دنیا آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی خلاف وزری کی صورت میں ان کمپنیوں کو بھاری جرمانے دینے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے
دنیا سری لنکا میں تباہی پھیلانے والے سمندری طوفان دیتوا نے بھارت کا رخ کرلیا دیتوا کا آج تامل ناڈو کےساحلی حصوں سے ٹکرانے کا امکان، جس کے نتیجے میں مزید شدید بارشوں اور تیزہواؤں کا خدشہ
دنیا اسرائیلی ڈرون حملے میں لکڑیاں اکٹھی کرتے2 ننھے فلسطینی بھائی شہید غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی کارروائیاں جاری، شہدا کی تعداد 350 سے تجاوز
دنیا امریکا میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والا افغان شہری گرفتار آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا اور سال 2022 میں اسے گرین کارڈ دیا گیا تھا، رپورٹ