کیوبا میں فلوریڈا سے آنے والی اسپیڈ بوٹ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک زخمی افراد کو کشتی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع
ہلیری اور بل کلنٹن ایپسٹین کے رازوں سے پردہ اٹھانے کو تیار ابتدا میں بل اور ہلیری کلنٹن نے بیان دینے سے گریز کیا تھا اور اسے سیاسی مہم قرار دیا تھا
ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے جنرل کین ایران پر ممکنہ پر ممکنہ حملے کے مختلفعسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں، سی این این رپورٹ
دنیا ایران پر حملے کی تیاریاں تیز، مزید امریکی طیاروں کی تعیناتی کے ساتھ نئی پابندیاں عائد ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا بھی اعلان کردیا گیا، رپورٹ
دنیا مودی حکومت مسلمانوں پر اسرائیلی طرز کا ظلم کررہی ہے: الجزیرہ کی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ خلاف ورزیوں پر اضافہ ہو رہا ہے، الجزیرہ
دنیا مودی کی بانیِ ہندوستان کے نظریے سے مخالفت، اسرائیل کے آگے بِچھ گئے بھارت کے بانی مہاتما گاندھی صیہونیت کے سخت ناقد تھے اور فلسطینی عربوں کے حق میں مؤقف رکھتے تھے۔
دنیا ایران کا ایٹمی اور میزائل پروگرام: حقیقت کیا ہے اور امریکا کے لیے خطرہ کتنا بڑا ہے؟ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ایران ایسے میزائل تیار کر چکا ہے جو یورپ اور بیرون ملک امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور وہ ایسے میزائل بنانے پر کام کر رہا ہے جو مستقبل میں امریکا تک بھی پہنچ سکیں گے۔
دنیا امریکی خفیہ ایجنسی نے ایرانی جاسوس بھرتی کرنے کے لیے اشتہار دے دیا، رابطہ کیسے کیا جائے؟ سی آئی اے نے اپنا فارسی زبان کا پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایکس، انسٹاگرام، فیس بک، ٹیلی گرام اور یوٹیوب پر جاری کیا۔
دنیا جنیوا: امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن اپنے پرامن جوہری استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے: ایران
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران