لبنان کے جنوب، مشرق اور بیروت میں اسرائیل کی بمباری، ہلاکتیں 50 سے زائد ہو گئیں
لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں اور بیروت کے جنوبی مضافات سے 28,500 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے، حزب اللہ پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.