فنانشل ٹائمز نے ٹرمپ کی ایران پالیسی کو متضاد اور غیر واضح قرار دے دیا حکومت گرانے سے لیکر حکومت میں تبدیلی تک سب ڈھکوسلا ہے، برطانوی اخبار
امریکا کا ’پیٹرو ڈالر‘ خطرے میں، ایران جنگ عالمی معیشت کا نقشہ کیسے بدل سکتی ہے؟ ایران کا آبنائے ہرمز پر مستقل کنٹرول امریکا کے سب سے اہم ہتھیار 'پیٹرو ڈالر' کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی کو دہشت گردی کیس میں عمر قید کی سزا یہ فیصلہ کشمیر پر عالمی بحث کو تیز کر سکتا ہے، جہاں سیکیورٹی اور کشمیری حقوق دونوں زیر سوال ہیں۔
دنیا علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر ذوالقدر ایران کے نئے سیکیورٹی چیف مقرر ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق محمد باقر ذوالقدر کو اس اہم عہدے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
دنیا عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا، قیمت 100 ڈالر سے تجاوز پیر کے روز برینٹ کروڈ ایک موقع پر 114 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گیا تھا
دنیا ٹرمپ تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایران سے مذاکرات چاہتے ہیں: سابق امریکی عہدیدار صدر ٹرمپ جنگ کو قابو میں لانے کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہتے ہیں: سابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ
دنیا ایران میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 466 افراد گرفتار رواں ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو مختلف الزامات کے تحت حراست میں لیا جا چکا ہے: ایرانی میڈیا
دنیا ایران نے امریکا سے مذاکرات کی خبریں ’جعلی‘ قرار دے دیں، اسرائیل پر تازہ حملے حملوں کے دوران اسرائیل کے مختلف حصوں میں ایئر ریڈ سائرن بج اٹھے، جن میں تل ابیب بھی شامل تھا
دنیا ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دباؤ پر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا، انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف نیتن یاہو نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا شاید اس سے بہتر موقع دوبارہ نہ ملے
دنیا امریکی ریاست ٹیکساس کے آئل ریفائنری پلانٹ میں زوردار دھماکا ریفائنری میں 770 ملازمین ہیں اور یہاں روزانہ 4 لاکھ 35 ہزار بیرل تیل سے پیٹرول، ڈیزل اور جیٹ فیول تیار کیا جاتا ہے۔
دنیا سینٹ کام کا ایران میں اب تک 9 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ سینٹ کام نے ایک فیکٹ شیٹ میں اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے
دنیا امریکا کی مذاکرات سے متعلق خبریں ڈوبتی معیشت کو سنبھالنے کے لیے ہیں: ایران تمام قومی رہنما اپنے اہداف کے مکمل حصول تک اپنی قیادت کے پیچھے ثابت قدمی سے کھڑے ہیں، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر
دنیا کولمبیا کا 128 مسافروں کو لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام جاری ہے۔