Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 48واں روز: وادی میں انسانی المیہ جنم لینے لگا

شائع 21 ستمبر 2019 05:07am
فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں آج 48ویں روز میں داخل ہوگئیں۔وادی میں خوراک اورادویات ختم ہونے سےانسانی المیہ جنم لینے لگا، مسلسل ساتویں جمعےکو بھی کشمیری نماز جمعہ ادا نہ کرسکے۔

  مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں  آج 48ویں روز میں داخل ہوگئیں۔

 وادی میں خوراک اورادویات ختم، وادی کادنیا سےرابطہ منقطع ہونے سے انسانی المیہ جنم لینے لگا۔

 مسلسل ساتویں جمعے کو بھی کشمیری نمازجمعہ ادا نہ کرسکے۔

 گزشتہ روز بھی مرکزی مساجد بند رہیں چھوٹی مساجد کے اطراف کھڑے بندوق والوں نے کشمیری عوام کو جمع ہی نہ ہونے دیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div