پاکستان شائع 06 جون 2025 11:56am ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک کارروائی کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے
پاکستان شائع 04 جون 2025 01:41pm تربت میں اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی کو اغوا کرلیا گیا مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور اور گن مین کو چھوڑ دیا
پاکستان شائع 02 جون 2025 06:01pm کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 07:43pm کوئٹہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت شہید دھماکے میں 6 افراد زخمی, سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان شائع 26 مئ 2025 08:21pm بلوچستان اسمبلی میں سانحہ خضدار سے متعلق مذمتی قرارداد منظور ثابت ہو چکا ہے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے بھارت کے آلہ کار ہیں، اراکین
پاکستان شائع 15 مئ 2025 08:42pm پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 14 مئ 2025 06:21pm کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کی ریلی پر حملہ، ایک جاں بحق، علی مدد جتک محفوظ رہے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ریلی پر فائرنگ کے علاوہ دستی بم پھینکے گئے، پولیس
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2025 11:20pm ملک بھر میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عوام نے ریلیاں نکال کر پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 07:22pm بھارتی الزامات اور جارحیت کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کی شدید مذمت، ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرارداد
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 01:16pm مستونگ: پولیو ٹیم پر حملہ، سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکار شہید ضلع میں پولیو مہم غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی، اے ڈی سی
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 12:08am کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر گھریلو ناچاکی پر فائرنگ پر چار افراد قتل ملزم نے بیوی، دو بیٹوں اور بہو کی جان لے لی
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 06:40pm اختر مینگل کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، راستوں کی بندش کہاں کی سیاست ہے؟ میر سلیم کھوسہ اخترمینگل ضد اور انا پر ڈٹے ہوئے ہیں، راحیلہ درانی
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 10:10pm بلوچستان: شاہراہوں کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں متاثر، اشیاء ضروریہ کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ تاجروں نے حکومت اور مظاہرین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیکش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:57am کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 10:53pm کوئٹہ اور گردونواح میں عید پر پکنک منانے پر پابندی عائد امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے باعث محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:17pm قلات: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور قتل کردئے گئے مزدور عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کر رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:04pm بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی: سڑک کھولنے سے انکار پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 مظاہرین زخمی، متعدد گرفتار قانون ہاتھ میں لے کر نقص امن کا ارتکاب کیا جائے گا تو حکومت خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے ایک ہفتے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 04:42am کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 09:40pm کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا