پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:37pm کراچی : تین تلوار پر جلسے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکنان زیر حراست حراست میں لیے گئے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:12pm کراچی : کشمیری حریت رہنما برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر ریلی ریلی میں سعید غنی، امین الحق سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:54am کراچی میں فائرنگ، چوہدری اسلم کے قریبی سی ٹی ڈی اعلیٰ افسر جاں بحق، عینی شاہد کا بیان سامنے آگیا وزیرداخلہ نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 10:49am ’صرف باتیں کرنے سے آپ اپنے ماحول کو بدل نہیں سکتے اسکے لیے آپ کو محنت کرنی ہوگی‘ اسکول، گراونڈ، سڑک شہروز نے کراچی میں اب تک ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے
▶️ ویڈیوز شائع 04 جولائ 2024 01:30am ساٹھ کی دہائی میں کراچی کی سڑکوں کی شان اٹالین رکشے اب کہاں ہیں؟ Italian rickshaws in the 60s, the glory of Karachi city - Aaj News
کھیل اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:36pm پی سی بی نے بیک اپ پلئیرزکی تلاش شروع کردی 45 روزہ کیمپس 12 جولائی سے ملک بھر میں لگائیں جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:17am کراچی : فیڈرل بی ایریا میں گھر سے ماں بیٹے کی اور ناظم آباد میں 2 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:22am میئر کراچی کا شہر میں تعطیل کا اعلان بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ لازمی خدمات کے دفاتر کھلیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 08:44am کراچی: باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، خاتون جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی پیچھے سے آنے والی گاڑیاں بھی بس سے جا ٹکرائیں
پاکستان شائع 17 جون 2024 10:08pm جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، میئر کراچی کا آئی جی سے رابطہ کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 04:57pm مزار قائد کراچی سے گزشتہ برس 14 اگست کو لاپتا 5 سالہ بچی سرجانی کے جوڑے سے بازیاب پولیس نے ہماری کوئی مدد نہیں کی، والدہ، مبینہ اغوا کار میاں بیوی گرفتار
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:07am کراچی میں پولیس افسرکا طالبعلم پرتشدد، انسٹا گرام پراپ لوڈ ویڈیونے حقیقت آشکار کردی عبدالرحمان نے اسکول کے تمام دوستوں کو حاشر کی پٹائی سے متعلق ویڈیو بھی ارسال کی
کھیل شائع 18 مئ 2024 12:52am پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے نام ایک اور اعزاز ندا ڈار نے یہ ریکارڈ اپنے کیریئر کے 148ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں حاصل کیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:02pm کراچی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فورمولا کار تیار کرلی فارمولا کار جولائی میں عالمی مقابلے ایف ایس یو میں پیش کی جائے
کھیل شائع 10 مئ 2024 09:12pm بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا کپتان قومی ٹیم سب سے زیادہ ٹی 20 میچز میں کپتانی کا اعزاز لے اڑے
کھیل شائع 09 مئ 2024 11:31pm عامر جمال نے کپتان بابر اعظم کی تجویز دل پر لے لی بابر اعظم کے بیان پر عامر جمال نے خاموشی توڑ دی
کھیل شائع 09 مئ 2024 08:18pm آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:31pm سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا تجاوزات کیخلاف کارروائی میں علاقہ پولیس کی بھاری نفری محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ساتھ موجود رہی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:54pm کراچی کی وائرل ترین جرائم ویڈیو پر دوستوں کی شرارت سے نوجوان کی زندگی خطرے میں آج نیوز کی خبر پر ایکشن، فیک پوسٹ اپ لوڈ کرنے والے لڑکے زیر حراست
▶️ پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:18pm شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی وزیراعظم، صدر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ