آئی ایم ایف جائزہ مشن چیف کا پاکستان کے پہلے کوارٹر میں اقدامات پر اطمینان کا اظہار آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے پر زور
اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر12.57ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کا نرخ 2005 ڈالر ہوگیا
پاکستان نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
کاروبار آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو71 کروڑ ڈالرکی قسط ملے گی