پاکستانی برآمدات 600 ملین ڈالر ماہانہ تک بڑھنے کی امید ہے، چئیرمین ایپٹما اکتوبر میں ایکسپورٹ 5 فیصد بڑھی ہیں جوخوش آئند ہے، کامران ارشد
2 ہفتے کمی کے بعد مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 29.88 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی
کاروبار آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض پروگرام کی تمام شرائط پر سختی سے عمل کرنے پر زور آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر حکام میں تکنیکی مذاکرات، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر مکمل عملدرآمد رپورٹ پیش
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں 53 ہزار کی حد بحال، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 53 ہزار 123 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا