سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں
اسٹیٹ بینک کی بذریعہ ’راست‘ فرد تا دکاندار ادائیگی کی سہولت فعال کرنے کی ہدایات ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ رقوم اپنے صارفین سے وصول کر سکیں گے
کاروبار فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگئی
کاروبار ایک سال میں گڑ کی قیمت 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی گنے کی پیدوار میں کمی اور افغانستان جانے کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں اضافہ ہوا، ڈیلرز
کاروبار گزشتہ دو سال کے دوران کونسی اشیاء زیادہ مہنگی ہوئیں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری اور دکاندار دونوں پریشان
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی فنڈز سے پاکستان میں پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی
کاروبار روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس 62 ہزار 956 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
پاکستان کیا انڈے کی خریداری میں سائز بھی اہمیت رکھتا ہے؟ فارمی انڈے کے مقابلے میں دیسی انڈے کے نرخ زیادہ