ساڑھے 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، دفاع، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ متوقع وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ایف بی آر کی جانب سے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز تھی،ذرائع
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
کاروبار آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنیٰ رہیں گی، ذرائع
کاروبار زراعت کی پیداوار بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، اشفاق تولہ ٹیکسوں میں اضافہ سے استحکام آ سکتا ہے، علی خضر کی وفاقی بجٹ پر آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو
کاروبار نیا بجٹ، نئے ٹیکس: کئی شعبوں پر چھوٹ ختم، نئے ٹیکسز کن شعبوں پر لگیں گے؟ وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں متعدد نئے ٹیکس اقدامات اور پالیسی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے
کاروبار رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی سیلز ٹیکس چھوٹ 4253 ارب، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی سپلائی پر چھوٹ 1496 ارب سے تجاوز کرگئی
کاروبار معیشت درست سمت میں گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پالیا، وزیر خزانہ نے اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کردی اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، افراط زر میں ریکارڈ کمی ہوئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح اضافہ ہوا، محمد اورنگزیب
پاکستان وفاقی کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی فنانس بل کے مطابق چھ لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
کاروبار پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں اضافہ، خدمات کے شعبے میں ملا جلا رجحان اقتصادی سروے کے مطابق فی کس آمدن 1680 ڈالر سالانہ سے بڑھ کر 1824 ڈالر ہو گئی ہے
کاروبار زرعی شعبہ بحران کا شکار، ترقی کی شرح 6.4 سے گر کر 0.56 فیصد پر آ گئی کپاس، گندم، مکئی کی پیداوار میں بھاری کمی ہوئی ،اقتصادی سروے
کاروبار قومی اقتصادی سروے تیار، معیشت کی شرح نمو میں بہتری، بجٹ خسارے میں کمی رواں مالی سال معیشت کا مجموعی حجم 411 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا