حکومت نے شوگر ملز مالکان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو اضافہ ہول سیل میں دام بڑھا تو ریٹیل میں قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی
ایف بی آر اختیارات کیخلاف ہڑتال پر تاجر برادری تقسیم ایف پی سی سی آئی نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
فیصل بینک اور اسمارٹ 1-ٹیک کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک اشتراک یہ شراکت داری چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو ڈیجیٹل فنانس کی سہولیات فراہم کرنے پر مرکوز ہے
کاروبار تاجر برادری حکومت کے خلاف سراپا احتجاج، 19 جولائی کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان ہڑتال کا فیصلہ چاروں صوبوں کے بڑے چیمبرز سے مشاورت کے بعد کیا گیا، صدر کراچی چیمبر
پاکستان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں فیصلے کا مقصد حکومتی ریونیو کی تسلسل کو یقینی بنانا ہے، تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رکھا جا سکے، حکام
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ’بُلز‘ کی واپسی، 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس کی 1 لاکھ 37 ہزار کی سطح میں واپسی