چینی کی ایکس مل قیمت اگلے 3 ماہ تک ہر ماہ 2 روپے فی کلو بڑھانے کا فیصلہ چینی کی قیمتوں سے متعلق حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
ملک بھر میں گھی کی قلت کا خدشہ، ملزغیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو گھی ملیں بند کر دیں گے،صدر پاکستان بناسپتی مینوفیکچررایسوسی ایشن
چینی کے شعبے کی نجکاری و اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کمیٹی 30 روز کے اندر وزیراعظم کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کر گیا 100 انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبار نیشنل بینک آف پاکستان کی ڈی ایچ اے فیز 2 کراچی میں ’اعتماد اسلامی‘ برانچ کا افتتاح اعتماد اسلامی برانچ کے قیام سے ڈی ایچ اے اور گرد و نواح میں اقتصادی سرگرمیوں کو مزید تقویت ملے گی
کاروبار فنانس ایکٹ میں ’ٹیکس فراڈ کی نئی تعریف‘ سے کاروباری حلقوں میں بے چینی، گرفتاری کا دائرہ وسیع نئی تعریف: اب کیا کچھ ٹیکس فراڈ میں شامل کر دیا گیا؟