وزیر خزانہ امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے سرگرم، مذاکرات میں بریک تھرو متوقع امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب
کراچی چیمبر کا بڑا فیصلہ، آج کاروباری مراکز بند رہیں گے مسئلہ حل نہیں ہوا تو اپنے کاروبار کو دبئی اور دیگر ممالک میں منتقل کردیں گے، جاوید بلوانی کی حکومت کو وارننگ
آج تاجر برادری ہڑتال کرے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہو گیا چیمبر کے ایک ممبر نے اکثریتی رائے سے اتفاق نہیں کیا
کاروبار ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی،9 میں قیمتیں کم، 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا
کاروبار پاکستان میں سونے کو پر لگ گئے، قیمت میں بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
کاروبار ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر! 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا مالی سال 2025 میں توازن ادائیگی 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا، اسٹیٹ بینک
کاروبار گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل لیوی نافذ، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 1300 سے 1800 سی سی گاڑیوں پر1 سے 2 فیصد انرجی وہیکل لیوی جب کہ بڑی گاڑیوں پر 3 فیصد لیوی لاگو ہوگی
پاکستان محکمہ خوراک کے پی کا ایکس مل ریٹ پر چینی کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت چینی کی فروخت پرمحکمہ خوراک نے اعلامیہ جاری کردیا
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی رہی، ذرائع
کاروبار امریکا کا ’کرپٹو ویک: بٹ کوائن نئی بلندیوں پر کیسے پہنچا؟ کرپٹو قوانین کے حوالے سے امریکی کانگریس میں فیصلہ کن پیش رفت کا امکان