سونا خریدنے کا وقت آگیا، قیمت میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ سونا 86 ڈالر فی اونس سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 454 ڈالر فی اونس پر آ گیا