سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 124 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 328 ڈالر کی سطح پر آگیا
غریب کے لیے ضروری مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا نئی قیمت 280 روپے70 پیسےفی لیٹر ہوگئی، اطلاق آج سے ہوگا