سونا سستا ہونے کا سلسلہ تھم گیا، قیمتوں میں آج پھر اضافہ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 28 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 4 ہزار 326 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا