کراچی: 30 کروڑ کی کیش وین ڈکیتی کا معمہ حل، سرغنہ گرفتار پولیس نے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔
سرگودھا: 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل، مرکزی ملزم سمیت 6 افراد گرفتار ننھی منتہا آہوں اور سسکیوں میں سپردِ خاک
لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی سے لاش برآمد، پولیس کی وردی بھی موجود واقعے کی اطلاع ملتے ہی رنگ روڈ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مزید شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کیا