کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، معروف تاجر محمد ہاشم جاں بحق پولیس نے قتل کے محرکات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دیں۔
بااثر افراد نے 14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد زندہ دفنا دیا کھیت میں رونے کی آواز سن کر کسانوں نے بچے کو نکالا، اسپتال منتقل، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے