ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے تینوں زیرِ تفتیش ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کارروائی کے دوران ملزمان کے مفرور ساتھیوں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔