کورین نوڈلز انتہائی تیکھے، ڈنمارک نے ہیلتھ وارننگ جاری کردی تین برانڈز مارکیٹ سے نکلوانا شروع کردیا، فوڈ اتھارٹی کا عوام کو تیکھے نوڈلز استعمال نہ کرنے کا مشورہ