اینٹی بائیوٹکس کو طاقت دینے والا نیا فارمولا دریافت مستقبل میں خطرناک اور دوا کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کے علاج کے لیے بھی نئی راہیں کھل سکتی ہیں۔