اداکار فیروز خان بہت جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے اداکار نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا ہے۔
بابر اعظم نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی کرکٹراپنی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے شائقینِ کرکٹ کے دلوں پرراج کرتے ہیں۔
گریمی ایوارڈ یافتہ عروج آفتاب نےایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا 2022 میں عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔
لائف اسٹائل دیشا پٹانی کا ہدایتکاری کی طرف پہلا قدم اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2015 میں تیلگو فلم "لوفر" سے کیا تھا۔
لائف اسٹائل بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارت نے شہریت دے دی کئی سالوں سے اکشے کمار کو کینیڈین شہریت پر بے حد تنقید کا سامنا تھا۔
لائف اسٹائل گھر کے کچن میں ہمیشہ موجود کلونجی کے حیرت انگیز فوائد یہ وٹامنز، فائبر، امائینو ایسڈز، پروٹین اور فیٹی ایسڈز سمیت متعدد غذائی اجزاء سے بھرپور ہے۔
لائف اسٹائل ساڑھی کے ساتھ جیکٹ : کنگنا رناوٹ نے خواتین کو اسٹائلش لگنے کا نیا آئیڈیا دے دیا کنگنا نے آرگنزا ساڑھی کے ساتھ سیاہ جیکٹ ایوارڈ شو میں پہنی تھی۔
لائف اسٹائل پاکستان سے گئی سیما کی بھارتی خاتون کو دھمکیاں سیماکے وکیل اے کے سنگھ نے پڑوسن کو انتباہ جاری کردیا
لائف اسٹائل تمغہ امتیازحاصل کرنے والے معروف گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے اسد عباس طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے
لائف اسٹائل سنی دیول کی غریب مداح خواتین سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کے انداز کو کامیابی کا نشہ قراردیا
لائف اسٹائل چوہوں کی موجودگی سے پریشان افراد انہیں منٹوں میں بھگانے کے آسان طریقے جانیں چوہوں کو مارنا حل نہیں، انہیں گھروں اور دفاتر سے مستقل طور پر بھگانا صحیح طریقہ ہے
لائف اسٹائل کم عمری کی شادیوں کے تلخ حقائق اجاگر کرتا ’مائے ری‘ خواتین میں مقبول کیوں ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں عینا آصف کے ساتھ نئے اداکار ثمر جعفری ہیں۔
لائف اسٹائل انٹارٹیکا کے سمندرسے 20 بازوؤں والی ’اسٹرابیری‘ کی دریافت سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی سے عجیب وغریب سمندری مخلوق دریافت کی ہے
لائف اسٹائل دنیا کی سب سے معمرگولڈ فش کی موت کے 24 سال بعد بھی ریکارڈ نہ ٹوٹا گولڈ فش کی اوسط عمر 10 سے15 سال ہوتی ہے
لائف اسٹائل بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد سر پر سہرا سجانے کو تیار کرکٹر کے چاہنے والےان کی ذاتی زندگی پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل خواتین خوبصورت بھنویں بنوانے کے لیے سعودی عرب سے مصر پہنچ گئی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ناقدین کو چپ رہنے کا مشورہ
لائف اسٹائل ٹوئٹر کے مقابلے پر آنیوالی ایپ تھریڈز کے صارفین کتنے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں کم از کم 100 ملین افراد نے تھریڈز پرسائن اپ کیا تھا۔
لائف اسٹائل دماغ کا مدافعتی نظام خود کنٹرول کریں اورخوش رہنا سیکھیں نفسیاتی مدافعتی نظام: آپ کو مضبوط بنانے کے چار طریقے - اور ایک خوش حال، پرسکون زندگی گزاریں
لائف اسٹائل لاہور میں ’فحش‘ رقص کرنے والی اداکاراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کا دو ڈانسرز کوگرفتار کرنے کا حکم