کیڑے مکوڑوں جیسی لکھائی والوں میں کیا خاص بات ہوتی ہے؟ خراب ہینڈ رائٹنگ والوں کی تعداد ہمیشہ اچھی ہاتھ کی لکھائی والے لوگوں سے زیادہ ہوتی ہے۔
لٹکی ہوئی بےجان جلد اور جھریوں سے چھٹکارا پائیں، چہرے کا یوگا آزمائیں چہرے کا یوگا فلرز اور انجکشن کے استعمال کے بغیر چہرے کی تبدیلی میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینی گلوکارہ اور نیوروسائنٹسٹ دلال ابو امنہ کو گرفتار کرلیا ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کی تھیں
لائف اسٹائل ہزاروں سال بعد شیر کی باقیات کا معائنہ اور انوکھے انکشافات نینڈرتھل ختم ہوجانے والی نسل بڑی بلیوں کا شکار کرتے تھے جنہیں 'غار شیر' کہا جاتا تھا
لائف اسٹائل کیک بنانے کے لیے ٹولز میں ہیئر ڈرائیرکا اضافہ کرلیں اس کا انوکھا استعمال کیک بناتے ہوئے کئی طرح سے آپ کی مدد کرتا ہے
لائف اسٹائل اِن سمارٹ فونز میں واٹس ایپ اب نہیں چلے گا کمپنی نئی خصوصیات متعارف کروانے پر توجہ مرکوز کرنے کی خواہشمند ہے
لائف اسٹائل نایاب فارسی تیندوے کی ٹریپ کیمرے سے بنائی گئی دلچسپ ویڈیو ویڈیو انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کی افسر پروین کاسوان نے ایکس پر شیئرکی۔
لائف اسٹائل سعودی عرب نے دنیا کا سب سے بڑا فارم بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا خودکارآبپاشی نیٹ ورک کے علاوہ اس میں پانچ ائرکنڈیشنڈ گرین ہاؤسز بھی شامل ہیں۔
لائف اسٹائل وزن کم کرنا ہے تو کھیرے کو ایسے کھائیں کھیرے صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند اورغذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں
لائف اسٹائل شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل شرمیلا نے فالوورز کیلئے کربلا سے بھی زیارتوں کی تصاویر شیئر کیں
صحت ڈینگی کے بعد صحت کی مکمل بحالی کیلئے یہ غذائیں کھائیں ڈینگی کے اثرات جلد از جلد ختم کرنا اور صحت بحال کرنا بہت اہم ہے
لائف اسٹائل شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں گزشتہ شب شاہد آفریدی نے بہن کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی تھی
لائف اسٹائل گلوکار اذان سمیع کا والد عدنان سمیع سے متعلق بڑا انکشاف والد کو ایک ماہ قبل دیکھا ہے، اذان سمیع خان
لائف اسٹائل میری بہن زندگی کی جنگ لڑرہی ہے، آفریدی نے دعا کی اپیل کردی شوبز فنکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار