عید الفطر 2026 کے نئے فیشن: اس سال کا ’نیا ٹرینڈ‘ کیا ہے؟ نرم شیڈز کے ساتھ فیوشیا، ایمرلڈ گرین اور مڈنائٹ بلیو جیسے شوخ رنگ بھی اس سال ٹرینڈ کا حصہ ہیں۔