عید کارڈ سے اسٹیٹس تک: کیا ہم نے عید کی مبارکباد کا اصل مزہ کھو دیا؟ ”شیر خرما“ عید کی سوغات ہوا کرتا تھا شاید اسی لئے اسے ”میٹھی عید“ بھی کہا جاتا ہے۔