مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا دنیا کے حالات اور توانائی کے مسائل نے بھارت کے بڑے تاجروں پر بھی اثر ڈالا ہے۔
کیک پر پلاسٹک کے پھول نے چین میں ’گھوسٹ فوڈ نیٹ ورک‘ کا پردہ کیسے چاک کیا؟ چین میں ایک صارف کی جانب سے کیک پر پلاسٹک کے سجاوٹی پھول کی شکایت نے تہلکہ خیز تحقیقات شروع کروا دیں۔