معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ودخواجہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے جہاں ان کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز چل رہا تھا
ملک میں سونے کی قدر میں مسلسل اضافہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے
لائف اسٹائل سعودی عرب میں پہلی بار ہونے والا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹول اس میں آسٹریلیا کی گلوکارہ ڈینیل ڈی نیس، آرمنیا کے گلوکار جارج ہیکوبین، اور مالٹا سے تعلق رکھنے والے جوزف کالیجا شریک ہیں
پاکستان بورے والا میں 12 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم فرار واقعہ کو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس قاتل کو گرفتار نہ کرسکی تاہم پانچ مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا فیریئر ہال میں نئی تعمیرات پر ایڈمسٹریٹر کراچی کو شوکاز نوٹس عدالت نے مرتضٰی وہاب کوشہر میں ہیر یٹیج عمارتوں میں مداخلت سے روک دیا اور فریئر ہال میں تعمیر ہونے والے گیٹ کو فوری توڑنے کا حکم جاری کیا ہے
رائے Day 2 of my newsroom internship: the mysterious cup of chai Reflections on the "drink less tea" campaign proposed by Ahsan Iqbal
لائف اسٹائل Frere Hall to remain gateless: court Orders immediate demolition of construction on heritage site
لائف اسٹائل Shehzad Roy’s latest release is designed for discomfort You never truly understand your privilege till you take the blindfold off
لائف اسٹائل Four of the freshest Pakistani artists who are the future of our music industry Gen-Z or not, this music needs to be on your playlist
دنیا ایام حج میں غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی موجودگی میں یہ عمل انجام دیا
دنیا Bankrupt Sri Lanka opens IMF talks, begins shutdown 22 million people are in the grip of worst economic crisis after running out of dollars
دنیا Iran hangs extremist accused of murdering Shiite clerics The assailant carried out the stabbing attack at the Imam Reza shrine
ٹیکنالوجی Crypto industry gripped by anxiety as bitcoin wobbles near key $20,000 level Crypto investors are forced to sell their holdings to meet margin calls and cover losses
دنیا IMF delegation visits crisis-hit Sri Lanka with time running out Time is short for Sri Lanka, just days away from running out of fuel
ضرور پڑھیں Poor Pakistanis should avoid having children: Ashrafi 'Population balance' can help remove social inequalities, says scholar
پاکستان کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کل سے ہوگا محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کے علاوہ سندھ میں بھی موسلادھار بارش ہوں گی
دنیا واشنگٹن میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی پولیس آفیسر کو نچلے حصے میں گولی لگی ہے جبکہ ہے اور ان کے زندہ بچ جانے کی امید ہے