Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں سونے کی قدر میں مسلسل اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے
شائع 20 جون 2022 06:24pm
سونے کی قدر 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔  فوٹو — فائل
سونے کی قدر 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 1450 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 47 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1840 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div