ارشد ندیم نے اسلامک یکجہتی گیمز میں ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے
Naila Kiyani becomes first Pakistani woman to summit Gasherbrum-I She has successfully scaled three peaks above 8000 meters
کھیل پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے گاشربرم 1 کی چوٹی سر کر لی نائلہ کیانی، پیشہ کے لحاظ سے ایک بینکر اور کوہ پیمائی کی شوقین ہیں، گاشربرم 1 کو سر کرنا ان کے لیے سال کا دوسرا چیلنج تھا جب کہ گزشتہ ماہ وہ کے ٹو بھی سر کر چکی ہیں
دلچسپ و عجیب پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے، شیخ حمدان بن محمد دبئی کے ولی عہد نے پاکستانی کو سراہا
دلچسپ و عجیب یورپی یونین کی سفیرنے پاکستان سے انوکھے اندازمیں محبت کا اظہار کیا پاکستانیوں کی جانب سے شئیرکی گئی ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے
کھیل ‘بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے’ بابر اعظم قدرتی طور پر باصلاحیت بلے باز ہیں جو ہر طرح کی کنڈیشنز میں کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مہیلا جے وردھنے
لائف اسٹائل انگلش کرکٹرمونٹی پنیسر نے بھی ‘لال سنگھ چڈھا’ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا عامرخان کے خلاف ٹویٹ میں مسلمانوں پرالزام تراشی
دلچسپ و عجیب چوری کا سُراغ لگانے والے کے لیے لاکھوں روپے انعام کا اعلان چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئیں
دنیا ‘پیوٹن ایک قاتل ہے’، روسی صحافی کو اپنے ہی صدر پر تنقید مہنگی پڑگئی مرینا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،جرم ثابت ہونے پر15 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے
پاکستان بچی کورہاکرو: پولیس، حکومت اور مریم نوازپرشدید تنقید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی گرفتاری سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل
لائف اسٹائل ‘رول، کیمرہ ، ایکشن ۔ اور میں اپنی ٹانگ توڑ بیٹھی’ شلپا شیٹی کی مداحوں سے دُعا کرنے کی درخواست