چاچا افتخار بریانی کے طعنوں سے تنگ آگئے اگر کوئی ایسے کام کرتا ہے جس سے ملک کا نام خراب ہو ہم اس کیخلاف ہیں، افتخار
الیکشن کیلئے جمعرات کے دن پر اتفاق، سرکاری چھٹی ہوگی؟ پولنگ ڈے اتوار کا دن کیوں نہیں رکھا گیا؟ صحافی کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال
ورلڈ کپ: اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے نیٹ رن ریٹ کیسے نکالا جاتا ہے؟ جنوبی افریقا سے نیوزی لینڈ کی ہار کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار
کھیل سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست، بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
کھیل سچن ٹنڈولکر یا اسٹیو اسمتھ؟ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں نصب نئے مجسمے نے مداحوں کا الجھا دیا 'بھارت میں اپنا مجسمہ دیکھ کر خوشی ہوئی، لیکن میں تھوڑا سا لمبا ہوں'
دنیا بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات منقطع کردیے تیونس میں اسرائیل کی حمایت پر "سنگین غداری" کا بل منظور
پاکستان کراچی: خواتین کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی دباو کی وجہ سے کوئی بھی خاتون منظرعام پرآنے کے لئے تیارنہیں، پولیس
لائف اسٹائل مارک اینڈ اسپینسر نے فلسطینی پرچم مبینہ نذر آتش کرنے والی پوسٹ پرمعافی مانگ لی اشتہاری ویڈیو پرشدید تنقید کے بعد برانڈ نے پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے کرسمس کا 'سہارا' لیا
لائف اسٹائل پرفارمنس کا اللہ مالک، بابراعظم نے سبیا ساچی کی شیروانی خرید لی ورلڈ کپ 2023 میں گرین شرٹس کے ڈگمگاتے جہاز کے کپتان حیران کن وجہ کے باعث سرخیوں میں
کھیل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے قبل بُری خبر آگئی ایسا ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملے گا جو گرین شرٹس کیلئے نقصان دہ ہے
دنیا بی جے پی نے اروند کیجریوال کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرا دی وزیراعلی دہلی کا پیش ہونے سے انکار
دنیا خنزیر کا دل لگوانے والا دنیا کا دوسرا شخص بھی چند ہفتوں میں ہلاک لارنس فاسیٹ کو دل کا عارضہ لاحق تھا
دنیا فلسطینی نژاد امریکیوں نے محکمہ خارجہ پر مقدمہ کردیا امریکیوں کو اسرائیل سے پروازیں فراہم کی گئیں لیکن غزہ میں کئی افراد محصور ہیں
دنیا مصنوعی ذہانت تباہ کن خطرہ ہے، برطانیہ میں عالمی کانفرنس کا اعلامیہ 'اے آئی سیفٹی سمٹ' کے پہلے دن 28 حکومتوں نے اعلامیے پر دستخط کیے