این اے217 میں چوکیدار اور نائب قاصد اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر ٹنڈو الہ یار میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا
کتنے فیصد پاکستانی فوج پر اعتماد کرتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے کا سروے نوجوانوں کی اکثریت نے فوج کو سب سے قابلِ اعتماد ادارہ قرار دیا
انٹرنیٹ بند ہوا تو الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا، سکندر سلطان راجہ کا جواب پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کوئی بات زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان سندھ میں تعلیمی ادارے کب سے کب بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کراچی والوں کیلئے خوشخبری، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نئی مغربی لہر آج (یکم فروری) سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پی ٹی آئی کے پرچم اٹھائے بچے کو کیپٹن صفدر کا بوسہ 'ملکاں دا منڈا ہو اور بچوں سے شفقت سے پیش نہ آئے'
لائف اسٹائل ملازمت کے بغیر متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کریں گولڈن ویزا 10 سالہ رہائشی پروگرام ہے جو 2019 میں اپنے آغاز کے بعد سے گیم چینجر ثابت ہوا۔
پاکستان پاکستان میں حملوں کیلئے کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کِس کِس نے کی، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری ہتھیار فراہم کرکے تربیت میں بھی معاونت کی جاتی رہی، چشم کشا رپورٹ
پاکستان نرخ بڑھنے پر صنعتوں نے بجلی کے استعمال میں بڑی کمی کردی، حکومت پریشان کٹوتی 50 فیصد تک جاسکتی ہے، نیپرا کی سماعت میں این ٹی ڈی سی 42 ارب روکنے کا عندیہ
پاکستان عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے
دنیا موٹر بائیک کا شوقین ارب پتی ملائیشیا کا بادشاہ بن گیا غیر معمولی سیاسی عدم استحکام پر قابو پانا سلطان ابراہیم اسکندر کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوگی
دنیا امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار
کھیل الزامات کی دُھول چھٹ گئی، شعیب ملک پھر سے بنگلہ دیش جانے کو تیار سابق کپتان اور آل راؤنڈر تمیم اقبال کی درخواست پر بی پی ایل پھر سے جوائن کریں گے۔
ضرور پڑھیں امریکا نے بھارت کو اربوں ڈالر کے ڈرونز کی فروخت روک دی، سخت وارننگ جاری گرپتونت سنگھ پر حملے سے ایک ہفتہ پہلے ڈرون خریداری کا معاہدہ طے پایا تھا
پاکستان ہاتھوں کی لکیروں سے محروم محنت کشوں کا حق رائے دہی خطرے میں پڑ گیا چرخے پر سوتی دھاگوں سے رسیاں بنانا آسان نہیں، اس کام میں ہاتھوں کی لکیریں تک مٹ جاتی ہیں