این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور
مردان: امیرحیدر ہوتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ' اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔' ، مخالفین کو مبارکباد
کھیل ’قوم کو آپ پر فخر ہے‘ ، شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آ گیا آپ نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
پاکستان ’مزید کُھدائی بند کریں‘ ، انتخابی صورتحال پر صدر پاکستان بھی بول پڑے ڈاکٹر عارف علوی نے ایکس پوسٹ میں کیا پیغام دیا
لائف اسٹائل انکل نے اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں ڈالا، صفر ووٹ لینے والے امیدواروں پر چُلبلے تبصرے سوشل میڈیا صارفین کی امیدوارں سے متعلق دلچسپ پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان قومی اسمبلی کے تمام نتائج مکمل، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد 92، ن لیگ 74، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب باپ کو بھی ایک سیٹ مل گئی، ایم کیو ایم 17 سیٹوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت
پاکستان دنیا بھر میں پرنٹ میڈیا کو اپنا مزاج بدلنا ہوگا الیکٹرانک اور ڈجیٹل میڈیا کو تیزی مبارک، اخبارات و جرائد کو پختہ مواد پیش کرنا ہوگا، ماہرین