مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اصل فارمولا کیا اور پی ٹی آئی کیلئے خطرہ کیوں آزاد اراکین کسی جماعت میں شامل نہ ہوئے تو ن لیگ کی سیٹوں میں بڑا اضافہ ہوگا
ملک بھر میں ٹوئٹر سروس میں پیدا ہوا خلل چند گھنٹوں بعد بحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن ہونے کے بعد شہریوں نے "وی پی این" کا سہارا لیا۔
تحقیقات تک پاکستانی الیکشن کو تسلیم نہ کیا جائے، امریکی ارکان کانگریس کا محکمہ خارجہ سے مطالبہ انتخابات میں مداخلت کی خبروں سے بہت پریشان ہوں، الہان عمر
پاکستان کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
کھیل پی ایس ایل 9: ٹرافی کی رونمائی کب اور کہاں ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو رہا ہے، تیاریاں جاری
پاکستان انتخابی نتائج خندہ پیشانی سے قبول کیے جائیں، ملالہ یوسف زئی 'قانون ساز ایوانوں میں پہنچانے والے اہل وطن کی بہبود اولین ترجیح ہونی چاہیئے'
پاکستان ’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی 'آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سیلیبریٹ کریں اور شُکرانے کے نفل پڑھیں'
پاکستان تاریخی بلوچستان پاکستان، ایران اور افغانستان میں تقسیم ہوا، برطانوی جریدے کا معنی خیز مضمون 'بلوچستان میں اتنا تشدد کیوں ہے؟' کے زیر عنوان 'اکنامسٹ' کا تجزیہ
پاکستان الیکشن اپ سیٹ جاری، خرم دستگیر سمیت روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے چوہدری نثار اور غلام سرور کو پچھاڑنے والے عقیل ملک کو ن لیگ نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا تھا