لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر جھڑپوں میں 2 افراد زخمی، 8 گرفتار پولیس نے احتجاج پر بائیس جون تک پابندی لگا دی
اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، امیر سعید ایروانی عالمی برادری کو فوری طور پر ایسے اقدامات سے باز رکھنے کے لیے موثر کردار ادا کرنا ہوگا، ایرانی مندوب
ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سربراہ آئی اے آی اے جوہری حملوں سے قریبی آبادیوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، رافیل ماریانوگر
پاکستان حکومت کا چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ چینی درآمد کرنے کا فیصلہ قیمتوں میں استحکام اور عوامی سہولت کیلئے کیا گیا، وزارت غذائی تحفظ
پاکستان کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین
کھیل شندور پولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی پشاور:صوبائی حکومت سیاحت کو فروغ کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہے، بیرسٹر سیف
کھیل نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی