پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کردی آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نافذ العمل ہوگی: صدر منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز کے استعمال پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟ بی سی سی آئی نے اینٹی کرپشن قوانین کے تحت نیا ضابطہ نافذ کردیا۔