فیفا ورلڈ کپ 2026: اب تک کون سی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچز 11 جون سے 27 جون تک جاری رہیں گے۔
باپ بننے کے بعد مرد کا دماغ کیسے تبدیل ہوتا ہے؟ جب باپ اپنے نومولود کو گود میں لیتے ہیں، ان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں، تو ان میں آکسیٹوسن نامی ہارمون بڑھ جاتا ہے، جسے محبت کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سے زائد سستا مقامی اور عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے بعد سونا کئی ہزار روپے نیچے آ گیا
کاروبار ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی، موبائل فونز کتنے سستے ہونے والے ہیں؟ مہنگے درآمدی موبائل فونز کی قیمت میں فی ڈیوائس تقریباً 14 ہزار روپے تک کمی کا امکان ہے: چیئرمین ایف بی آر
لائف اسٹائل زیادہ بیٹھنے کا کام ہے؟ صرف 3 منٹ میں اپنے جسم کو ری سیٹ کرکے سکون دینے کا طریقہ 'ایکسرسائز اسنیکس' کیا ہے؟ تین منٹ کا یہ سادہ ’موبیلیٹی ری سیٹ‘ روزمرہ زندگی میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟
دنیا 10 سال میں 7 وزرائے اعظم تبدیل، برطانیہ میں پے در پے استعفوں کی اصل کہانی کیا ہے؟ ہر عام شہری کے ذہن میں یہ سوال گونج رہا ہے کہ آخر اس ترقی یافتہ ملک میں اتنی جلدی جلدی حکومتیں اور وزرائے اعظم کیوں بدل رہے ہیں؟
کھیل فٹبال ورلڈ کپ میں اس بار اتنے زیادہ گلابی جوتے کیوں ہیں؟ فٹبال ورلڈ کپ میں گلابی جوتوں کا راج: شائقین بھی حیران اور متجسس کہ آخر اس نئے رجحان کے پیچھے راز کیا ہے؟
کھیل کیا رونالڈو ٹیم سے ڈراپ ہونے جا رہے ہیں؟ کوچ کی خاموشی نے نئی بحث چھیڑ دی تنقید اس ٹیم کے لیے نئی بات نہیں اور یہ بڑے ٹورنامنٹس کا حصہ ہوتی ہے: ہیڈ کوچ پرتگال
لائف اسٹائل پاکستان کے معروف گلوکار طارق طافو انتقال کر گئے طارق طافو نے اپنے مقبول پنجابی گیت ’’لاہور لاہور اے‘‘ کے ذریعے ملک بھر سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید