بھارتی اداکار جنہوں نے پاکستانی فلموں میں کام کیا

شائع 06 مئ 2017 09:05am

Image result for om puri
ان دنوں بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت سے پاکستانی اداکاروں  نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھائے اور نہ صرف یہ بلکہ بہحد پزیرائی بھی حاصل کی، مگر آج تک ان خبروں کی طرف توجہ نہیں دی گئی کہ بھارتی اداکار بھی پاکستانی فلموں کی زینت بنے۔

جی ہاں پاکستانی فلم انڈسٹری بھی اپنی مثال آپ ہے اور یہاں بھی اداکاروں کی صلاحیتوں کو اسی طرح اجاگر کیا جاتا ہے جیسے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں، یقینا آپ بھی یہ نہیں جانتے ہوں گی کہ کس کس اداکار نے پاکستانی  فلم انڈسٹری میں کام کیا ۔

آیئے جانتے ہیں

شویتا تیواری

Image result for shweta tiwari

شویتا تیواری نے 2012 میں بننے والی اردو فلم ' سلطنت ' میں اداکاری کے جوہر دکھائے

پریتی جھنگانی
پرع

پریتی جھنگوئی نے پاکستانی فلم گاڈ فادر میں کردار ادا کیا

اوم پوری
Image result for om puri

اوم پوری نے پاکستانی فلم ایکٹر ان لاء میں اداکاری کے جوہر دیکھائے

ونود کھنا
Image result for vinod khanna

ونود کھنا بھی فلم گاڈ فادر کا حصہ رہے

نصیر الدین شاہ
Image result for naseeruddin shah

نصیرالدین شاہ نے فلم خدا کے لئے میں اداکاری کے فرائض انجام دئے

بشکریہ: ڈیلی ڈوز