معذور افراد کیلئے الیکٹرک کار ایجاد
-The vergeمعذور افراد کسی سے کم نہیں۔ ان میں وہ تمام صلاحیتیں ہوتی ہیں جو ایک عام انسان میں ہوں۔ لیکن کہیں نہ کہیں کمی ہوتی ہی ہے۔ انہیں کمیوں کو پورا کرنےکیلئے نت نئی ایجادات ہوتی رہتی ہیں۔ اسی طرح پیروں سے معذور وہیل چئیر پر چلنے والے افراد کیلئے بھی ایک شاندار الیکٹرک کار ایجاد کرلی گئی ہے۔ اب معذور افراد بھی گاڑی چلا سکیں گے۔
بشکریہ Genius Club
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔