ٹیوب لائٹ نے باہو بلی 2 کا بھی ریکارڈ توڑ دیا

شائع 09 مئ 2017 11:08am
-Indiannewshour -Indiannewshour

باہو بلی 2 نے دوسرے ہفتے اچھا کلیکشن کیا اور سلور اسکرین پر راج بھی کیا۔ مارچ میں ٹریلر ریلیز ہونے بعد اس نے تمام ریکارڈز توڑ دئے تھے۔ اب حال ہی میں سلمان خان کی نئی فلم 'ٹیوب لائٹ' کا ٹریلر ریلیز ہوا اور اس نے باہو بلی 2 کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ٹیوب لائٹ نے یوٹیوب پر 48 گھنٹوں میں 10 ملین ویوز حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ صرف یہی نہیں، اس نے صرف 15 گھنٹوں میں ایک لاکھ لائکس بھی حاصل کئے جو ایک انوکھا اور نیا ریکارڈ ہے۔

بشکریہ filmymantra.com