Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

بولی وڈ فلموں کے پوسٹرز جنہیں ہالی وڈ سے کاپی کیا گیا

اپ ڈیٹ 06 نومبر 2018 05:29am

zero

بھارتی فلم انڈسٹری کے پوسٹرز دیکھنے میں انتہائی لاجواب نظر آتے ہیں لیکن ہم نے یہ بات کبھی محسوس بھی نہ کی ہوگی کہ انہیں کہیں سے کاپی کیا گیا ہوگا۔ یہ فلم نگری جہاں اپنے اداکاروں کے حوالے سے خاصی جانی مانی جاتی ہے وہیں مختلف گانوں، فلم کی کہانیوں اور مختلف سینز کو کاپی کرنے کے حوالے سے بھی خاصی مشہور ہے۔

حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم زیرو کا پوسٹر جاری کیا گیا اور دیکھنے پر ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے بھی ہالی وڈ سے ہی کاپی کیا گیا ہے، آج ہم آپ کو ان بھارتی فلمز کے پوسٹرز دکھانے جارہے ہیں جو ہوبہو ہالی وڈ سے کاپی کئی گئی ہیں۔

لارڈز آف ڈاگ ٹاؤن کی کاپی زندگی نہ ملے گی دوبارہ

1

دی ڈیتھ کی کاپی اگلی اور پگلی

2

ٹائیٹینک کی کاپی موسم

3

بیٹ مین بیگز کی کاپی راون

4

جینیفرز بوائے کی کاپی مرڈر تھری

5

مائی بگ فیٹ گریک ویڈنگ کی کاپی ہلچل

6

کنگ آرتھر کی کاپی حس

7

این ایجوکیشن کی کاپی انجانا انجانی

8

لائسنس ٹو ویڈ کی کاپی اتیتھی تم کب جاؤ گے

9
ماریہ کیریز میوزک البم دی ایمانسی پیشن آف میمی کی کاپی ہیروئن

10

دی چیزر کی کاپی پھونک ٹو

11

سہارا کی کاپی نقشہ

12

دی گریجویٹ کی کاپی اعتراز

13

جانی انگلش کی کاپی ایجنٹ ونود

14

دی رپلیسمنٹ کلر کی کاپی راؤڈی راٹھوڑ

15

دی شیلڈ کی کاپی گلال

16

فائنل ڈیسٹی نیشن ٹو کی کاپی بھوت

17

بیڈ گائے کی کاپی مرڈر ٹو

18

فورسز اسپیشل کی کاپی جب تک ہے جاں

19کائٹس کی کاپی دی نوٹ بک

20

دہلی بیلی کی کاپی ہینگ اوور

21

کچھ کچھ ہوتا ہے کی کاپی ایکس وائی زیڈ

22

جسٹن بیبر کے میڈ مین کی کاپی دمادم

23

Thanks to filmymantra