چائنیز لڑکی کا پنجابی گانا سن کر آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجائیں گے
پنجابی زبان کو ایک میٹھی زبان بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کی مٹھاس کا اعتبار بولنے والنے والے کے لہجے پر بھی انحصار کرتا ہے۔
آج جو ویڈیو ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں اس میں ایک لڑکا اور لڑکی کار میں بیٹھے پنجابی گانا گاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود لڑکا ایک پنجابی گانا گنگناتا ہے جبکہ کار چلا رہی چائنیز لڑکی اسی کو انتہائی معصومیت سے دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔
لیکن وہ کس زبان میں اسے دہرا رہی ہے اس بات کا اندازہ آپ خود لگالیں۔ ہمیں یقین ہے یہ ویڈیو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے گی۔
:ویڈیو ملاحظہ کیجیئے
https://youtu.be/FhfZQHAiTyI
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔