ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم کوکو دوسرے ہفتے بھی سرفہرست
فائل فوٹولاس اینجلس:ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم کوکودوسرے ہفتے بھی دو کروڑ 61 لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے سرفہرست رہی۔
موسیقار بچے کی کہانی پر مبنی فلم دو کروڑ 61 لاکھ ڈالربٹور کر مسلسل دوسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر چھائی رہی۔
دوسرے نمبر پر ایک کروڑ 65 لاکھ ڈالر کمانے والی فلم جسٹس لیگ رہی۔
تیسری پوزیشن فلم ونڈر نے ایک کروڑ 25لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے حاصل کی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔